02:56 pm
ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘کی وجہ سے میاں بیوی میں طلاق ہوگئی،وجہ ایسی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘کی وجہ سے میاں بیوی میں طلاق ہوگئی،وجہ ایسی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

02:56 pm

پیرس(این این آئی)جنوبی فرانس میں ایک بڑی کاروباری شخصیت نے اپنا معاشقہ اہلیہ پر افشا ہونے کے بعد مشہور ٹیکسی سروس ’اْوبر‘ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذکورہ شخص کا الزام ہے کہ اْنھوں نے صرف ایک مرتبہ اپنی محبوبہ سے ملنے کے لیے اپنی اہلیہ کے فون سے اْوبر کار کا آرڈر دیا تھا اور اس کے بعد اہلیہ کے فون سے اْوبر کی ایپ سے سائن آف کر دیا تھا، لیکن اس کے باوجود کمپنی ان کے ہر سفر کی تفصیل ان کے اہلیہ کو بھجواتی رہی۔ اس کا نتیجہ یہ
 
نکلا کہ انھوں نے جو بھی سفر کیے ان کی تفصیلات ان کی اہلیہ کے پاس آتی رہیں جس نے ان کی اہلیہ کے شک کو تقویت دی کہ ان کے شوہر کا کسی سے معاشقہ چل رہا ہے۔اس واقعے کے بعد دونوں میں طلاق ہو گئی تھی اور کہا جا رہا ہے کہ مذکورہ کاروباری شخصیت نے اْوبر کے خلاف چار کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا دعویٰ کیا ہوا ہے۔شوہر کے وکیل نے فرانسیسی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مؤکل اصل میں اْوبر کی ایپ کے ایک اندر ایک ’بگ‘ کی وجہ سے متاثر ہوئے ،میرے مؤکل کی ذاتی زندگی میں جو مسائل پیدا ہوئے ہیں اس کی وجہ یہ بگ ہے۔تاہم وکیل نے ایک معروف فرانسیسی روزنامے میں شائع ہونے والی اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے موکل نے چار کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم کا دعویٰ کیا ہوا ہے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل کی خواہش ہے کہ ان کا نام سامنے نہ آئے اور وہ اس سارے معاملے میں پردہ داری رکھنا رکھنا چاہتے ہیں۔جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے موکل نے چار کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم کا دعویٰ کیا ہوا ہے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل کی خواہش ہے کہ ان کا نام سامنے نہ آئے اور وہ اس سارے معاملے میں پردہ داری رکھنا رکھنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی