03:01 pm
آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی جینز کی پینٹ کی فرنٹ جیب میں ایک چھوٹی جیب کیوں بنائی جاتی ہے؟ ایسی وجہ جسے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جینز کی پینٹ کی فرنٹ جیب میں ایک اور چھوٹی جیب بھی ہوتی ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ چھوٹی جیب جینز کی پینٹ میں کیوں بنائی جاتی ہے، یہ کوئی فیشن،سٹائل یا کسی برینڈ کی منفرد لُک نہیں بلکہ آپ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ یہ چھوٹی دراصل ’’واچ پاکٹ ہے‘‘جسے 1800 کی دہائی میں بنایا گیا تھا۔ اس جیب کی خالق معروف جینز بنانے والی کمپنی لیوائس ہے ۔ دراصل اس عرصے میں امریکن کائو بوائے اپنی چین والی گھڑی ویس کوٹ کی جیب میں رکھا کرتے تھے اور اسی گھڑی
 
کو ٹوٹنے سے بچانے کیلئے معروف جینز بنانے والی کمپنی لیوائس نے جینز کی پینٹ میں یہ چھوٹی جیب بنانے کا آغاز کیا تاکہ چین کلاک یعنی چین کے ساتھ منسلک گھڑی کو محفوظ رکھا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی