03:03 pm
کراچی سے نیو یارک کاسفر17گھنٹے کے بجائے صرف ایک گھنٹے میں ممکن‎

کراچی سے نیو یارک کاسفر17گھنٹے کے بجائے صرف ایک گھنٹے میں ممکن‎

03:03 pm

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون موسک نے حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2024 میں پہلی بار انسان دنیا سے مریخ کے لیے سفر کریں گے۔خیال رہے کہ ایلون موسک نے ہی رواں برس جون میں مریخ پرآئندہ 50 سال کے دوران 10 لاکھ افراد پر مشتمل شہر بسانے کا بھی اعلان کیا تھا۔شہر بسانے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ وہ 2023 تک مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاہم اب انہوں نے اس ارادے میں ایک سال کا اضافہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2024 تکانسانوں
 
کو مریخ پر لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں انٹرنیشنل ایسٹروناٹیکل کانگریس (آئی اے سی) سے 43 منٹ کے خطاب میں ایلون مسک نے اعلان کیا کہ ان کی کمپنی مریخ پر انسانوں کو لے جانے کے لیے آئندہ برس بگ فلائنگ راکٹ ’بی ایف آر‘ کی تیاری شروع کردے گی۔انہوں نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسافر بردار راکٹ نہ صرف مریخ پر جانے کے لیے اہل ہوگا، بلکہ یہ عام مسافر جہاز کی طرح ایک سے دوسرے شہر کا سفر بھی کرے گا۔ایلون مسک نے وضاحت کی کہ ان کی کمپنی کی جانب سے تیار کیا جانے والا ’ بی ایف آر‘ راکٹ نہ صرف امریکی خلائی ادارے ’ناسا‘ کے مختلف راکٹ سے ذیادہ بہتر ٹیکنالوجی کا حامل ہوگا، بلکہ وہ کسی بھی مسافر جہاز سے بھی ایڈوانس ہوگا۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی کا کہنا تھا ان کی کمپنی کی جانب سے تیار کیے جانے والے راکٹ کی اونچائی 400 فٹ ہوگی، جب کہ وہ 39 فٹ چوڑا ہوگا۔ایلون موسک کے یوٹیوب چینل پر جاری ویڈیوز کے مطابق اس راکٹ میں 42 مختلف انجن ہوں گے، اور اس کا مجموعی وزن 2 کروڑ 87 لاکھ پاؤنڈ ہوگا، جو ناسا کے راکٹ ’اپولو‘ سے چار گنا ذیادہ ہے۔اس جدید ترین راکٹ میں ایسی منفرد ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی جس کی مدد سے اس کی مریخ سے زمین پر جلد واپسی آسان اور بہتر ہوگی۔ جب کہ یہ راکٹ مسافر بردار جہاز کی طرح ایک سے دوسرے شہر بھی جاسکے گا، نہ صرف یہی بلکہ اس راکٹ کی رفتار اتنی تیز ہوگی کہ کئی وہ ایک دوسرے کے قریبی شہروں تک صرف ایک منٹ دورانیے کے اندر پہنچ چائے گا۔انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایلون موسک کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ یہ راکٹ دنیا بھر میں ایک سے دوسرے شہر تک صرف اور صرف 30 منٹ کے دورانیے میں پہنچے گا۔اس کی ممکنہ رفتار 27 ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی، یوں یہ راکٹ سنگاپور سے ہانگ کانگ تک 22 منٹ، لاس اینجلس سے ٹورنٹو تک 24 منٹ، بینکاک سے دبئی تک 27 منٹ، ٹوکیو سے سنگاپور 28 منٹ، لندن سے نیویارک 29 منٹ اور نیو یارک سے پیرس تک 30 منٹ میں پہنچے گا۔یہ راکٹ دنیا میں ایک سے دوسری کسی بھی جگہ صرف اور صرف ایک گھنٹے میں پہنچے گا۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس راکٹ کے ذریعے کراچی سے نیویارک تک صرف اور صرف ایک گھنٹے یا اس سے بھی کم وقت میں پہنچا جا سکے گا۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی