03:04 pm
حج کے دوران ایک حاجی نے ایسا کام کر ڈالا کہ انٹرنیٹ پر طوفان آگیا۔۔تصاویر لنک میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قربانی کے جانوروں کے ساتھ سیلفیوں کے بعد اب گوشت سے بنے مزیدار پکوانوں کے ساتھ سیلفیوں کا دور شروع ہو چکا ہے ، سوشل میڈیا پر عیدالاضحی کی مناسبت سے سیلفیوں کا جنون عروج پر نظر آتا ہے اسی دوران عازمین حج کی سیلفیاں بھی سوشل میڈیا پر نظر آتی ہیں ، عازمین حج حجاز مقدس کے سفر کے دوران مقدس مقامات اور وہاں موجود اسلامی یادگاروں کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے ۔ اسی دوران ایک ایسی سیلفی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو چکی ہے جس پر ایک ’’حاجی صاحب‘‘کو سال کی بہترین سیلفی
بنانے کا اعزاز دیا جا رہا ہے ۔ حاجی صاحب نے ایسا کام کرتے ہوئے سیلفی بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے جس کا کوئی وہم گمان بھی نہیں کر سکتا۔ حاجی صاحب نے فریضہ حج کی ادائےگی کے دوران جب شیطان کو کنکریاں مارنے پہنچے تو اس موقع پر سیلفی بنانا بھی ضروری سمجھا۔بس پھر کیا تھا، ایک ہاتھ میں سمارٹ فون تھاما اور دوسرے میں کنکر پکڑ کر شیطان کو مارنے کا سٹائل بنایا اورسیلفی بنا لی۔ ان کے اس انداز میں سیلفی لیتے ہوئے وہاں موجود ایک اور نامعلوم شخص نےان کی تصویر بنا کرسوشل میڈیا پرشیئر کر دی جو بہت زیادہ وائرل ہو چکی ہے اور حاجی صاحب کے اس سٹائل پر ہر کوئی حاجی صاحب کو سال کی بہترین سیلفی بنانے کے اعزاز کا حقدار قرار دے رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آپ لوگ بہت تاخیر کرتے ہو، ہم اپنے 5ارب ڈالر کیوں بلاک کروائیں ، شاہ سلمان کا شہباز شریف سے شکوہ

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان