03:06 pm
”وفاداری کی نئی مثال قائم “ مالک کی وفات پر گھوڑے نے ایسا کیا کام کیا کہ دیکھنے والے روپڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس دنیا میں سب سے مشکل کام وہ غم برداشت کرنا ہے جو اس دنیا کو چھوڑ دینے والے اپنے پیچھے ان لوگوں کو دے جاتے ہیں جنہیں عمر بھر اپنے بچھڑ جانے والے پیاروںکی جدائی برداشت کرنی ہوتی ہے۔ یہ جذبہ صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں میں بھی پایا جاتا ہے۔ اس کی ایک تازہ ترین مثال لوگوں نےاس وقت دیکھی جب برازیل کے ایک شخص کا گھوڑا اس کی وفات پر رو پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق 34 سالہ واگنر ڈی لیما کے گھر والے اور دوست احباب اس وقت حیران رہ گئے
 
جب اس کے گھوڑے سرینو نے اپنا سر تابوت پر رکھا اور ایسے رونے اور آہیں بھرنے لگا جیسے اپنے مالک کی موت پر صدمے کا اظہار کر رہا ہے۔گھوڑے کی مالک کے ساتھ اس محبت سے متاثر ہوکر واگنر کا بھائی اسے بھی جنازے کے ساتھ قبرستان لے گیا۔واگنر کی آخری رسومات 3 جنوری کو شمال مشرقی برازیل کے شہر پرائیبا میں ادا کی گئی۔ واگنر نئے سال کے پہلے دن موٹر سائیکل کے حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔ اسے ہسپتال لے جایا گیا جہا ں اس کے دو آپریشن ہوئے مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔قبرستان جاتے ہوئے بھی سرینو سارے رستے روتا اور زمین پر پائوں مارتارہا اور یوں ایک بار پھر گھوڑے نے جانوروںمیں سب وفادار ہونے کا ثبوت پوری دنیا کے سامنے پیش کر دیا ۔

تازہ ترین خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

کس کو کتنا منافع ملےگا۔۔ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا