03:07 pm
خاتون کے جسم سے جیتی جاگتی عجیب الخلقت مخلوق برآمد دیکھ کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین خاتون کے جسم سے کیڑے نکلنا شروع ہو گئے، ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے خاتون کی جان بچا لی۔ تفصیلات کے مطابق28سالہ چینی خاتون جنوبی امریکی ممالک کی سیر کیلئے برازیل میں موجود تھی جہاں ایک جنگ میں اسے مونگ پھلی کے سائز جتنی مکھی نے دائیں ٹانگ پر کاٹا جس پر وقتی طور پر خارش پیدا ہوئی جسے اس نے نظر انداز کیا اور بولیو سمیت دیگر جنوبی امریکی ممالک کا دورہ مکمل کر کے واپس چین کے شہر شنگھائی پہنچ گئی جہاں اس کی طبیعت اچانک انتہائی خراب ہو گئی اور اس کی ٹانگ سے
 
جہاں اسے برازیل میں ایک غیر معمولی مکھی نے کاٹا تھا کوئی چیز خارج ہوئی ۔ اس کے اہل خانہ اسے فوراََ ہسپتال لے کر پہنچے جہاں ڈاکـٹروں نے اسے فوری طور پر آپریشن روم میں منتقل کیا اور آپریشن کے دوران اسی غیر معمولی مکھی کے دو مزید لاروے (انڈے)اس کی ٹانگ سے نکال لئے بعد ازاں ڈاکـٹروں نے اسے اینـٹی بائیوٹکس ادویات کا استعمال شروع کرا دیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس مکھی نما کیڑے کا نام بوٹ فلائے(BOTFLY) ہے اور یہ جنوبی اور وسطی امریکہ کے ممالک میں رہتا ہے۔ یہ اپنے انڈے مچھروں، کیڑے مکوڑوں کے اوپر دیتا ہے۔جب یہ کیڑا انسان کو کاٹتا ہے تو یہ جلد کے اندر اپنے انڈے دیتا ہے اور جلد میں ایک چھوٹا سا سوراخ اس کے لاروے کو سانس دینے میں مدد دیتا ہے اور انسانی خون اور ضلد کے خلیے اس کی غذا بنتے ہیں۔ جب یہ جلد کے اندر پلتا بڑھتا ہے تو جلد پر بہت زیادہ سوزش آنے کے ساتھ اس پر خارش بھی ہوتی ہے۔ اگر اسے جلد سے نہ نکالا جائے تو اس کیڑے کے بچے چھ سے آٹھ ہفتوں میں پیدا ہوجاتے ہیں۔ واضح رہے کہ برازیل کے جنگلات عجیب الخلقت جانوروں، حشرات الارض اور سائز میں کافی بڑے جانوروں کے حوالے سے مشہور ہیں۔ برازیل کے جنگلات کے متعلق مشہور ہے کہ یہاں ایسے اژدھا بھی پائے جاتے ہیں جو اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ ایک سانس میں کئی انسانوں کو نگل لیں اس کا ثبوت کئی سال قبل ایک اژدھا کی لاش ملنے پر ہوا تھا جسے میزائل بردار گاڑیوں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی