01:38 pm
معروف پہاڑی سے 3200سال تاریخی انتہائی معروف شخصیت کی تلوار برآمد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پہاڑی سے 3200سال تاریخی انتہائی معروف شخصیت کی تلوار برآمد ، جانتے ہیں یہ تلوار کس کی تھی ، پاکستانی جان کر یقین نہیں کریں گے ۔۔۔ سپین کے علاقے مجورکا (جسے اب ملورکا کے نام سے جانا جاتا ہے)
میں موجود میگالیتھ نامی پہاڑی سے سپین کے کنگ آرتھر کی 3200 سال پرانی تلوار برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آثار قدیمہ کے ماہرین کو ایسے شواہد ملے تھے کہ میگالیتھ پہاڑی کے پاس کسی دور میں کوئی عجائب گھر رہا ہو، اس بات کی تصدیق کرنے کیلئے وہاں کھدائی کا کام شروع کیا گیا اور وہاں سے 3200 سال پرانی تلوار برآمد ہوئی جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تلوار سپین کے کنگ آرتھر نے 12 ویں صدی کے دوران استعمال کی تھی۔
 
تازہ ترین خبریں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔