02:10 pm
محبت ہو تو ایسی ، 19سالہ پاکستانی لڑکی نے 49سالہ چینی شخص سے بیاہ کرلیا چینی دلہے نے کیا چیز اپنی دلہن کے نام کردی؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)19سالہ پاکستانی لڑکی نے 49 سالہ چینی شہری وانگ شنقائی سے شادی کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ چینی شہری وانگ شنقائی اور 19 سالہ پاکستانی شہری ثمرین سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں ایک ہی فیکٹری میں کام کرتے تھے ۔ملازمت کے دوران ہی دونوں میں دوستی ہوئی جو کچھ عرصہ کے بعد پیار میں بدل گئی۔ دونوں کا نکاح 3 ستمبر کو اوکاڑہ میں کیا گیا ۔وانگ شنقائی نے رائے ونڈ میں تین مرلہ مکان لڑکی کے نام کردیا ۔ ولیمے کی رسم رائے ونڈ کے ایک نجی شادی ہال میں کی گئی۔ جہاں پولیس اور خفیہ
 
اداروں کی ٹیمیں میڈیا سمیت موقع پر پہنچ گئیں لیکن دولہا دلہن کے پاس کسی قسم کے کاغذی ثبوت مکمل نہ ہونے اور شادی مشکوک نظر آنے کے باوجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے کوئی کارروائی نہیں کی اور یوں پاکستانی دلہن چینی دولہا کے ساتھ رخصت ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 