04:27 pm
براعظم آسٹریلیا کھوجنے والے میتھیو فلنڈر کی باقیات200سال بعد دریافت

کینبرا(این این آئی)براعظم آسٹریلیا کی کھوج لگانے والے نامور برطانوی ایکسپلورر کیپٹن میتھیو فلنڈر کی باقیات 200 سال بعد لندن سے مل گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کو برمنگھم سے ملانے کے لیے ڈالی جانے والی ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران 40 ہزار قبریں دریافت ہوئیں جس میں سے ایک فلنڈر کی تھی، جنہوں نے 200 سال قبل براعظم آسٹریلیا کھوج لگائی تھی۔1814 میں گردے کے انفیکشن کے سبب 40 سال کی عمر میں وفات پانے والے فلنڈر کی باقیات کی شناخت ان کے تابوت پر سیسے سے بنی پلیٹ سے کی گئی۔برطانیہ میں آسٹریلین ہائی کمشنر جارج برینڈس
 
نے کہا کہ یہ آسٹریلیا کے لیے ایک انتہائی پرجوش لمحہ ہے اور یہ ایک ایسے موقع پر ملی ہے جب ہم آسٹریلیا کا قومی دن منانے والے ہیں۔آسٹریلیا کا سراغ لگانے والے اس شخص کے کارناموں کو ان کے وقت میں زیادہ پذیرائی نہیں ملی لیکن آج انہیں آسٹریلیا میں قومی ہیرو کا درجہ حاصل ہے، جہاں ان کے نام سے ایک یونیورسٹی منسوب ہے جبکہ ریاست وکٹوریہ میں ایک علاقے کو بھی ان کا نام دیا گیا ہے۔انہیں برطانیہ کے مصروف ترین ریلوے اسٹیشن کے نیچے دفن کیا گیا تھا اور اب ان کی لاش کی باقیات کو کہیں اور دفن کیا جائے گا، البتہ ابھی اس مقام کا اعلان نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 