04:29 pm
دنیا کا خوبصورت ترین کتا مرگیا، مالک افسردہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیاسے دنیا کے خوبصورت ترین کتے کا اعزاز حاصل کرنے والا ’بوو‘ اچانک بیماری کی وجہ سے مر گیا ، اُس کے بچھڑنے پر مالک نے جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ تفصیلات کے مطابق ’بوو‘ اور اُس کے ساتھی ’نیٹیزنس‘ کے نام کا مالک نے فیس بک پر پیج بنایا جس کو 16 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پسند کیا اور اب یہ ویریفائیڈ ہوچکا ہے۔ مالک نے جمعہ 18 جنوری کو ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے کتے کی موت کا اعلان کیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’بوو ہم سب تم سے
 
بہت پیار کرتے ہیں اور تمھیں ہمیشہ رکھیں گے، ایک روز ہم پھر ملیں گے اور پھر مل کر ویسے ہی تفریح کریں گے جیسے کرتے تھے‘۔ فیس بک صارفین نے کتے کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ اُس کے ساتھی سے تعزیت بھی کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مالک نے بتایا کہ ’میں بڈڈی کی موت کے بعد بوو کو 2006 میں خریدکر گھر لایا اور پھر یہ دل سے بہت قریب ہوگیا، ہمارے درمیان بہت کم عرصے میں گہری دوستی ہوئی اس لیے بوو کے مرنے پر مجھے صدمہ پہنچا‘۔ اُن کا کہنا تھا کہ ’ہم اب ایک دوسرے سے پھر ملیں گے اور مجھے یقین ہے کہ اُس کے بعد ہم سب مل کر اچھی سی زندگی گزاریں گے‘۔ اس پوسٹ کو اب تک 91 ہزار سے زائد صارفین شیئر جبکہ 55 ہزار نے پسند اور 56 ہزار نے اس پر تبصرے کیے۔ اکثر صارفین نے مالک اور بوو کے ساتھی سے تعزیت کی۔ مالک نے پوسٹ کے ساتھ بوو کی یادگار تصاویر بھی شیئر کیں جو بہت ہی خوبصورت ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 