04:30 pm
برطانیہ میں خاتون نے کمبل سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں خواتین شریک حیات کیلئے بہترین مرد کا انتخاب کرتی ہیں لیکن برطانوی خاتون نے اپنے کمبل سے بے پناہ محبت باعث اسے جیون ساتھی بنانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 49 سالہ پاسکل سلیک نامی خاتون نے عروسی کی تقریبات منعقد کرنے والے ادارے کی مدد سے اپنے ’کمبل‘سے شادی کا اعلان کرکے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ خاتون نے اپنی شادی میں دعوت عام دی ہے جو چاہے پاسکل کے ساتھ ان کی خوشی
 
میں شریک ہوسکتا ہے۔ پاسکل سلیک نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ’میرا کمبل بڑاطاقتور اور بہترین ہے جس کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہوں گے اور یہ بے وفائی بھی نہیں کرتا‘۔ پاسکل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اپنے کمبل سے بہت محبت کرتی ہوں، میں نے لوگوں کو اس لیے اپنی شادی میں مدعو کیا ہے تاکہ وہ میرے مستقل اور آرام دہ جیون ساتھی کے ساتھ تعلق کے گواہ رہیں۔ عروسی کی یہ عجیب و غریب تقریب 10 فروری کو منعقد ہوگی جس میں پاسکل سلیک نائٹ گاؤن زیب تن کریں گیں اور پاؤں میں چپّل پہنیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ خاتون نے شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے بھی گاؤن پہننے اور ہاتھوں‌ میں‌ گرم پانی کی بوتل یا بھالوں رکھنے کی درخواست کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا