04:35 pm
اس وقت آپ کا کیا حال ہوگا جب آپ واش روم کا رخ کریں اور ٹوائلٹ سیٹ میں ایک بن بلایا مہمان آپ کو ‘خوش آمدید’ کہنے کے لیے بیٹھا ہو

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت آپ کا کیا حال ہوگا جب آپ واش روم کا رخ کریں اور ٹوائلٹ سیٹ میں ایک بن بلایا مہمان آپ کو 'خوش آمدید' کہنے کے لیے بیٹھا ہو اور ایسا لگے جیسے حملہ ہی کرنے والا ہے؟ ایسا ہی کچھ آسٹریلین شہر برسبین کے ایک رہائشی کے ساتھ ہواجس نے ایک کافی بڑے کارپٹ پائیتھان کو کموڈ کے اندر تیرتے دیکھا۔ پانی کے اندر تیرنے والے اس سانپ نے کچھ ایسی پوزیشن بنارکھی تھی جیسے چھلانگ لگا کر حملہ کردے گا۔ سانپ پکڑنے والے ادارے برسبین اسنیک کیچر کے لیے کام کرنے والے اسٹیورٹ لالور کو
 
صبح 6 بج کر 45 منٹ پر خوفزدہ رہائشی کی کال ملی جس نے درخواست کہ اس کے واش روم سے اس زہریلے جاندار کو نکالا جائے۔ اسٹیورٹ کے مطابق ' اس رہائشی نے اس لیے کال کی تاکہ ہم سانپ نکال سکیں اور وہ سکون سے واش روم کو استعمال کرسکے'۔ اس قسم کے سانپ ریاست کوئنزلینڈ میں بہت زیادہ عام ہیں مگر یہ عام نہیں کہ سانپوں کو ٹوائلٹ میں دریافت کیا جائے، ہر سیزن میں ایسے 2 یا 3 ہی واقعات ریکارڈ ہوتے ہیں۔ تو اسٹیورٹ نے دستانے پہنے اور اپنے ہاتھوں سے سانپ کو پکڑ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کا خیال ہے کہ اس طرح کے سانپ ہمیشہ سورج میں رہنا پسند کرتے ہیں مگر جب گرمی حد سے زیادہ ہو تو وہ خود کو ٹھنڈا رکھنے کے ذرائع بھی تلاش کرتے ہیں۔ اگرچہ اس نسل کے سانپ زہریلے نہیں ہوتے مگر ان کے کاٹنے پر گوشت کافی کٹ جاتا ہے اور علاج نہ ملنے پر کافی دیر تک خون بھی بہتا رہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی