04:36 pm
دنیا کا معمر ترین شخص 113 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

ٹوکیو(این این آئی)دنیا کا معمر ترین مرد ایک سو تیرہ سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے ایک سو تیرہ سالہ شخص ماسازو نوناکا کی جب رحلت ہوئی تو وہ شمالی جاپان میں واقع اپنے گھر پر آرام کر رہے تھے۔ ماسازو نوناکا کو گینیزبک آف دی ورلڈ نے اپریل سن 2018 میں دنیا کا معمر ترین مرد قرار دیا تھا۔ اْس وقت اْن کی عمر ایک سو بارہ برس اور 259 ایام تھی۔ وہ پچیس جولائی سن 1905 میں پیدا ہوئے تھے۔ جاپان میں ایک سو برس سے زائد کے عمر افراد کی تعداد 2018
 
کے ختم ہونے پر انہتر ہزار سات سو پچاسی تھی۔ ان میں نوے فیصد خواتین ہیں۔ دنیا کی معمر ترین عورت یا انسان کین تاناکا ہیں اور اْن کی عمر ایک سو سولہ برس ہے۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی