04:37 pm
پوری دنیا پر سحر طاری کر دینے والی مسجد ’’قل شریف‘‘ کس ملک میں واقع ہے جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) یورپ اور روس کی سب سے بڑی مسجد قل شریف قازان میں واقع ہے ، اس مسجد کی بنیاد سولہویں صدی میں رکھی گئی۔سفید اور آسمانی رنگ کے خوبصورت امتزاج سے بنی مسجد قل شریف کی عمارت دیکھنے والوں کو سحر میں مبتلا کر دیتی ہے۔خوبصورت محرابیں ، بلند مینار ، منفرد طرز تعمیر مسجد کی بناوٹ کا طرہ امتیاز ہے۔ مسجد قل شریف کو روس اور یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ داخلی دروازے کے ساتھ ہی مسجد کا انتہائی خوبصورت ماڈل آنکھوں کو چندھیا دیتا ہے۔رنگین قمقموں سے مزین
 
فانوس نماز کے لیے بنے ہال کی شان بڑھا رہا ہے ، مسجد کی اندرونی دیواریں اور کھڑکیاں فن تعمیر کا شاندار نمونہ ہیں۔وقت کے ساتھ ساتھ مسجد قل شریف کی طرز تعمیر ہوتی رہی۔ نئی مسجد کا افتتاح جولائی دو ہزار پانچ کو ہوا ، مسجد کے چار مینار اور ایک گنبد ہے۔مسجد قل شریف میں لائبریری اور امام کا آفس بھی موجود ہے ، یہاں تقریباً چھ ہزار نمازیوں گنجائش ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا