07:09 pm
 زمین کی طرف گرگئی،مسافروں نے پیاروں کوزندگی کے آخری میسج تک بھیج دئیے

زمین کی طرف گرگئی،مسافروں نے پیاروں کوزندگی کے آخری میسج تک بھیج دئیے

07:09 pm

اٹلانٹا(ویب ڈیسک )امریکامیں ڈیلٹاائیرلائن کی ایک پرواز 7منٹ میں لگ بھگ 30ہزافٹ نیچے آگئی جس کے بعدمسافروں نے اپنے پیاروں کوالواداعی پیغامات بھیجناشروع کردئیے جبکہ اسی دوران طیارے کاعملہ مسافروں کوپرسکون رکھنے کی کوشش کرتارہا۔گزشتہ دنوں یہ پرواز اٹلانٹاسے فورٹ Lauderdaleجارہی تھی اورآدھافاصلہ طے کرلیاتھاجب اچانک وہ 39ہزارفٹ کی بلندی سے 10فٹ پرآگئی مسافروں نے نجی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے اس خوفناک تجربے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا
کہ انہیں لگ رہاتھاکہ اب وہ نہیں بچ سکیں گے ایک مسافرہیرس ڈیوسکین نے کہاکہ اچانک مجھے کچھ عجیب سالگااوربلندی تیزی سے کم ہونے لگی جبکہ طیارے کے اوپری حصے سے آکسیجن ماسک گرنے لگے اس کے بعدمسافروں میں افراتفری پھیل گئی ۔اس واقعے کے بعد انہوں نے اپنی گرل فرینڈ ارو گھروالوں کو آگاہ کیا کہ طیارے میں کچھ خوفناک ہورہا ہے 'ایک ائیرہوسٹس نے انٹرکام پکڑا اور بار بار کہنے لگی، پریشان مت ہوں، پریشان مت ہوں، مگر ایسے لمحات میں تو ایسا ہوتا ہی ہے، میرے ارگرد بیشتر افراد بہت زیادہ دہشت زدہ ہوگئے تھے۔فلائٹ اوئیر کے ابتدائی ڈیٹا کے مطابق یہ طیارہ 4 بج کر 34 منٹ پر 39 ہزار فٹ کی بلندی پر تھا مگر 4 بج کر 42 منٹ پر یہ 9 ہزار 975 فٹ پر پہنچ گیا۔بعد ازاں طیارے کا رخ Tampa کی جانب موڑ دیا گیا اور وہ وہاں بغیر کسی نقصان کے لینڈ کرگیا، اب وہاں جائزہ لیا جارہا ہے کہ طیارے کے ساتھ کیا مسئلہ تھا۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی