04:29 pm
امریکا میں شیرنے نوجوان لڑکی کوچیرپھاڑدیا

کازویل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں نوجوان زو کیپر شیر کے خونخوار جبڑوں کا نشانہ بن گئی، نعش کو شیر کے قبضے سے چھڑانے کے لیے انتظامیہ نے شیر کو گولی ماردی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شمالی کیرولینا کی ایک نجی وائلڈ لائف سینچری میں پیش آیا۔ جہاں شیر نے الیگزنڈرا بلیک نامی 22 سالہ انٹرن زو کیپر کو دبوچ لیا ۔ شمالی کیرولینا کے قضبے کاز ویل کے شیرف کے مطابق الیگزنڈر ا نے محض دو ہفتے پہلے اس سینچری میں کام کرنا شروع کیا تھا اور وہ اس ٹیم کا حصہ تھی جو معمول کی صفائی پر
 
معمور تھی۔ سینچری انتظامیہ کے مطابق صفائی سے قبل جانوروں کو الگ جگہ پر مقفل کیا جاتا ہے ، لیکن حادثاتی طور پر یہ ایک شیر اس دن لاک ہونے سے رہ گیا اور اس نے لڑکی کو نشانہ بنایا۔ انتظامیہ کے مطابق تاحال یہ بات معلوم نہیں ہوسکی ہے کہ کس طرح ایک شیر مقفل ہونے سے رہ گیا تھا، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ پولیس شیرف کے مطابق لڑکی کی نعش شیر کے قبضے سے چھڑانے کےلیے ان کے نائب نے شیر کو گولی ماری تھی۔ گولی مارنے سے قبل انہوں نے بے ہوشی کے ڈاٹ سے شیر کو نشانہ بنایا لیکن وہ لاحاصل رہا کہ اس کا اثر ہونے میں وقت درکار ہوتا ہے، لہذا مجبوراً شیر کو گولی مارنے کا فیصلہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو