04:30 pm
گائے نے کتے کے بچوں کو گود لے لیا

گائے نے کتے کے بچوں کو گود لے لیا

04:30 pm

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) زندگی میں بعض اوقات ایسے ناقابل یقین مناظر سامنے آتے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ عصر حاضر میں انٹرنیٹ کے فروغ کے بعد انوکھے واقعات کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں اور انہیں لوگ بہت زیادہ سراہتے بھی ہیں جس طرح گزشتہ دنوں ایک سانپ کی ویڈیو سامنے آئی تھی جو شدید بارش میں مینڈکوں کو اپنی پشت پر بیٹھا کر محفوظ مقام کی طرف منتقل کررہا تھا۔ اسی طرح اب سے کچھ دیر قبل امریکی ویب سائٹ ڈیلی میل نے ایک  ناقابلِ یقین ویڈیو شیئر کی۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ انسان کے
 
علاوہ کوئی مادہ جاندار کسی اور کے بچے کو گود لے یا اُس کا خیال رکھے؟ یقیناً نہیں کیونکہ اُن میں اتنا فہم نہیں ہوتا اور وہ بس اپنے ہی بچے کو سنبھالتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے کے 4 چھوٹے بچے (پلّے) گائے کی آغوش میں بیٹھے ہیں اور اُن میں سے ایک بچا دودھ پی رہا ہے۔ حیران کُن طور پر گائے انہیں کچھ بھی نہیں کہہ رہی اور وہ بچے بھی اس سے ڈر نہیں رہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو بھارت کے شہر مہارشٹرا کی ہے جہاں کتا کسی حادثے میں ہلاک ہوا تو بچے بھوک سے بلبلانے لگے اور قریب میں بیٹھی گائے کے قریب جاکر انہوں نے دودھ پینا شروع کردیا۔ ویڈیو کو حیران کن اس لیے بھی قرار دیا جاسکتا ہے کہ یہ گائے پالتو نہیں بلکہ جنگلی ہے کیونکہ گھر میں پالے ہوئے جانور کو تربیت دی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے