04:34 pm
نئے سال کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا طریقہ

بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک ) نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے دنیا بھر میں خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں مگر کچھ لوگ سالِ نو کو ایسے عجیب و غریب انداز سے ویلکم کرتے ہیں جسے سُن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں منفی درجہ حرارت یعنی سخت سردی میں کوئی آپ کو کہے کہ برفیلے پانی میں ڈبکی لگاؤ؟ تو سُن کر آپ کا ردعمل کیا ہوگا؟۔ جی ہاں! شمال مشرقی بھارت میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے کچھ اسی طرح کی رسم ادا کی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے کے مطابق ’شیل
 
لانگز فار ایوور ینگ کلب‘ کی جانب سے 1997 میں اس چیلینج کا انعقاد کیا گیا جو بعد میں ایک رسم بن گئی اور اب نوجوان اسے خوشی سے ادا کرتے ہیں۔ اکتیس دسمبر 2018 کی رات 24 کے قریب لوگوں نے شیل لانگز سے رابطہ کیا اور نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے برفیلے پانی والے سوئمنگ پول میں تیراکی کا مظاہرہ کیا۔ نوجوانوں کا تعلق مختلف ممالک سے تھا اور ان میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔ رات 12 بجنے سے چند لمحے قبل تمام لوگوں نے الٹی گنتی شروع کی اور نئے سال کی آمد کے وقت وہ یخ ٹھنڈے پانی میں کود گئے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پانی میں برف کے بڑے بڑے ٹکڑے موجود ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق پانی کی وجہ سے مذکورہ مقام کا درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ ہوٹل انتظامیہ نے چار ٹن سے زائد برف پانی میں ڈالی، دس برس قبل یہ بات طے ہوئی تھی کہ ہر سال آدھا ٹن برف بڑھا کر ڈالی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین