04:35 pm
کیا نیویارک پر خلائی مخلوق نے حملہ کر دیا؟

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) گذشتہ دنوں امریکی شہر کے باسیوں نے ایسا منظر دیکھا، جس نے پورے ملک میں سنسنی پھیلا دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات نیویارک کے باسی اس وقت دنگ رہ گئے، جب انھوں نے ایک دھماکے کی آواز سنی اور پھر آسمان کا رنگ بدل گیا۔ دنیا کے جدید ترین شہر نے یہ حیرت انگیز منظر دیکھا کہ آسمان پر دھواں پھیل گیا ہے اور اس میں فیروزی رنگ کی روشنی جھلملا رہی ہے۔ یہ پریشان کن منظر ان فلموں کی یاد دلاتا تھا، جن میں خلائی مخلوق کو امریکی شہر پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا
 
جاتا ہے۔ شہریوں نے اپنی تشویش کا سوشل میڈیا پر اظہار کیا۔ کسی کا خیال تھا کہ یہ اڑن طشتری کی روشنیاں ہیں، جب کہ کچھ افراد نے فیس بک اور ٹویٹر پر اسے آسیبی قوتوں کی کارستانی قرار دیا۔ کچھ حلقوں کی جانب سے اسے مسیحا کے لوٹنے کا اشارہ بھی قرار دیا گیا۔ البتہ اس وقت ان تمام خبروں کا خاتمہ ہوگیا، جب نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کا موقف سامنے آیا۔ نیوریاک پولیس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عوام کو مطلع کیا کہ یہ نہ تو کوئی اڑن طشتری ہے، نہ ہی کوئی آسیبی مخلوق ہے، پولیس کا کہنا تھا کہ یہ روشنی ایسٹوریا کے علاقے میں واقع کان ایڈیسن بجلی گھر میں جنریٹر کے دھماکے کا نتیجہ ہیں۔ اس اعلان کے بعد سراسیمگی ختم ہوئی اور عوام کی زندگی معمول کی سمت لوٹ آئی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین