04:36 pm
آسمان پر بیک وقت تین سورج نمودار، دیکھنے والے ورطہ حیرت میں مبتلا ہوگئے

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے شہر وینی پیج میں بیک وقت تین سورج آسمان پر نمودار ہوئے جنہیں دیکھ کر لوگ ورطہ حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بعض اوقات ایسے قدرتی مناظر سامنے آتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی عقل بھی دنگ رہ جاتی ہے۔ اسی طرح کا ایک منظر کینڈا کے شہریوں نےدیکھا۔ وینی پیج نامی شہر میں آسمان پر ایک ساتھ تین سورج روشنی بکھیرتے دکھائی دیے، اس دلفریب اور انوکھے منظر کو لوگوں نے اپنے پاس محفوظ کیا جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ حیران کن طور پر تین سورج کے ساتھ آسمان
 
پر قوس و قزح کے رنگ بھی نمودار ہوئے۔ سائسنی ماہرین کے مطابق ایک سے زائد سورج کا دکھائی دینے کو ‘ sun dog’ کہتے ہیں یہ دراصل نظر کا دھوکا ہے کیونکہ سورج کے گرد بننے والے گول دائرے کی وجہ سے آسمان پر ایک کے بجائے دو یا زائد سورج دکھائی دیتے ہیں۔ دوسری جانب موسم پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ سخت سردی ، بارش اور برفباری کی وجہ سے رواں برس sun dog کے مناظر کئی بار دیکھنے کو ملیں گے، آئندہ اتوار اور پیر کو بھی آسمان پر ایک سے زائد سورج روشنی بکھیرتے نظر آئیں گے۔ میٹرلوجسٹ کے مطابق منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے درجہ حرارت جانے کے بعد ایسے مناظر نظر آنا کو اچمبے کی بات نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی