01:42 pm
تھرکے باسیوں نے ٹڈی کے حملوں کاانوکھاحل نکال لیا

تھرکے باسیوں نے ٹڈی کے حملوں کاانوکھاحل نکال لیا

01:42 pm

تھرپارکر(ویب ڈیسک )تھرپارکر میں فصلیں کھانے کے لیے آنے والی ٹڈیاں خود خوراک بن گئیں۔ ٹڈیاں کھیت کھانے چلی تھیں تھر والو ں نے انہی کو کھانا شروع کردیا۔چھوٹی چھوٹی ٹڈيوں کی بریانی اور کڑاہی گوشت بنایا جانے لگا۔حیرت انگیز طور پر ان ڈشز کو کھانے کیلئے چھاچھرو کے ہوٹلوں پر لوگ دور دراز سے آتے ہیں۔
یہ ڈشزمتعارف کروانے والوں کا کہنا ہے کہ لوگ ہمارے پاس انہیں کھانے شوق سے آتے ہيں۔لوگوں نے اس پردلچسپ تبصرے شرو ع کردیئے ہیں کہ ایک کاکہناہےکہ سندھ کے لوگ حرام چیزوں کوکھاتے ہیں اورپھرحرام زادوںکوووٹ دیتے ہیں ایک شخص نے کہاکہ میرے خیال میں ٹڈیاں حلال ہوتی ہیں اورعرب ممالک میں ان کوشوق سے کھایاجاتاہے۔

تازہ ترین خبریں