06:54 pm
بھارتی شہر کیرالہ کے رہائشی کی شارجہ سے کیرالہ سونا سمگل کرنے کی کوشش

بھارتی شہر کیرالہ کے رہائشی کی شارجہ سے کیرالہ سونا سمگل کرنے کی کوشش

06:54 pm

نئی دہلی : بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے اور بعض اوقات یہی بھوک انسان کو قانون بھولنے پر بھی پجبور کر دیتی ہے۔ انسان بھوک ختم کرنے کے لیے غلط راہ کا انتخاب کرتا ہے اور پھر لالچ اسے اسی راستے پر لے چلتا ہے لیکن برائی کا انجام برا ہی ہوتا ہے۔ دنیا میں حکومتوں نے قوانین بنائے ہیں کہ کوئی بھی چیز کسی ایک ملک سے دوسرے ملک میں حکومت کو بتائے بغیر اور ٹیکس ادا کیے بغیر نہیں لے جائی جا سکتی لیکن کچھ لوگ زیادہ پیسے کمانے کے چکر میں ان قوانین کو توڑ بیٹھتے ہیں اور پھر انکا انجام بھی برا ہی ہوتا ہے۔
 
ایسا ہی واقع پیش آیا بھارت کی ریاست کیرالہ میں جہاں کیرالہ کے علاقے ملاپرم کا رہائشی نوجوان نوشاد شارجہ سے ایک کلو گرام سونا سمگل کرنے کی کوشش میں پکڑا گیا۔نوشاد نے سونا سمگل کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا تھا اور اسنے اپنے سر کے اوپری حصے کے تقریباََ تمام بال کاٹ کر سونا رکھنے کی جگہ بنائی۔ نوشاد نے سونے کو ایک کالے کاغذ میں لپیٹ کر اپنے سر پہ رکھا اور وگ(نقلی بالوں) کو سر پہ پہن لیا تا کہ کسی کو معلوم نہ ہو سکے کہ اس کے سر کے اوپر ایک کلو سونا پڑا ہوا ہے۔ تاہم جب نوشاد شارجہ سے کیرالہ پہنچا تو ائیرپورٹ انتظامیہ کو اس پر شک گزرا جس کے بعد انتظامیہ نے اس سے پوچھ گچھ کی اور تلاشی کے دوران اس کے سر پہ موجود وگ کے نیچے سے ایک کلو سونا برآمد ہوا۔ انتظامیہ نے نوشاد کو حراست میں لے لیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے جبکہ نوشاد سے مزید پوچھ گچھ بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ بھارت سونے کے زیورات کی بہت بڑی منڈی ہے اور دنیا بھر میں بھارت کے بنے سونے کے زیور بہت پسند کیے جاتے ہیں لیکن بھارت میں سونے کی بہت زیادہ کھپت کی وجہ سے دوسرے ممالک سے سونا درآمد کرنا پڑتا ہے اور اس کے ٹیکس کی ادائیگی کی وجہ سے سونا مہنگا پڑتا ہے ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے کچھ لوگ سونا سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن آج کل ٹیکنالوجی کے اس دور میں کوئی بھی چیز چھپا کر ائیرپورٹ سے لے جانا تقریباََ ناممکن ہو گیا ہے اور ایسے ہی نوشاد بھی گرفتار ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری