06:22 pm
400میل فی گھنٹہ کی رفتارسے اڑنے والی موٹر سائیکل،اس بائیک کی قیمت کیا ہوگی؟ جانیں اس خبر میں

400میل فی گھنٹہ کی رفتارسے اڑنے والی موٹر سائیکل،اس بائیک کی قیمت کیا ہوگی؟ جانیں اس خبر میں

06:22 pm

لاس اینجلس (ویب ڈیسک)امریکی کمپنی نے اڑنے والی موٹرسائیکل تیارکرنے کی ٹھان لی اوراس کے لیے 20لاکھ ڈالر مختص کردئیے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ماہرین کاکہناہے کہ اڑنے والی موٹرسائیکل پندرہ ہزار فٹ کی بلندی تک جاسکے گی ،اورچارسومیل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفرکرےگی ،
اس کانام تفریحی بائیک رکھاگیاہے ،اس کے دونئے ماڈلز بنائے جائیں گے ایک کمرشل استعمال کے لیے ہوگاجبکہ دوسرافوجی مقاصد اورحکومتی استعمال کے لیے بنایاجائیگا۔کمپنی نے موٹرسائیکل کے ڈیزائن کی گرافک فوٹوز جاری کردی ہیں۔

تازہ ترین خبریں