12:30 pm
پہلی جنگ عظیم میں 110 سال قبل کبوتر کے ذریعے بھیجا گیا ’پیغام‘ مل گیا، خط میں کیا لکھا تھا؟ ناقابل یقین خبر

پیرس(ویب ڈیسک) فرانس سے ایک حیران کن خبر نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے، مشرقی فرانس میں چہل قدمی کرنے والے جوڑے کو چھوٹا سا کیپسول ملا جس میں ایسا پیغام تھا جسے جرمن ریاست پروسیا کے فوجی نے لکھا تھا اور یہ 110 برس قبل کبوتر کے ذریعے بھیجا گیا تھا۔جرمن میڈیا کے مطابق فرانسیسی مشرقی شہر اوربی میں قائم لِنگے میوزیم کے منتظم ڈومینیک جیرڈی کے مطابق یہ خط جرمن زبان میں ہے جسے
انگرسہائیم میں تعینات ایک پیادہ فوجی کی طرف سے اپنے افسر کو بھیجا گیا تھا۔ اس خط میں فوجی نقل و حرکت کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔بظاہر یہی لگتا ہے کہ خط 1910ء میں لکھا گیا یا پھر 1916ء میں۔ اس وقت انگرسہائیم جرمنی کا حصہ تھا۔ آج یہ علاقہ فرانس کا حصہ ہے۔ڈومینیک جیرڈی کا کہنا ہے کہ انگرسہائیم کے علاقے میں جوڑے کو چہل قدمی کے دوران کھیت سے یہ کیپسول ملا جس میں موجود مواد اچھی طرح محفوظ تھا۔
​​​​​​​ کیپسول ایلومینیم کا بنا ہوا ہے۔انہوں نے اسے ایک انتہائی غیر معمولی‘ دریافت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی چیز پہلے کبھی نہیں دیکھی۔جرمن میڈیا کے مطابق یہ جوڑا اس خط کو قریبی میوزیم میں لے آیا جو اوربی میں پہلی عالمی جنگ کی خونریز لڑائیوں کے بارے میں قائم کیا گیا ہے۔ یہ جنگ 1914ء سے 1918ء تک جاری رہی تھی۔؎جیرڈی کا کہنا ہے کہ انہوں نے خط کے متن کو سمجھنے کے لیے جرمن دوست کی مدد حاصل کی۔ یہ چھوٹا سا کیپسول اور اس میں بھیجا گیا یہ خط اب اس میوزیم میں مستقل نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد