12:34 pm
اگر آپ کو بھی اپنا موبائل فون جیب میں رکھ کر گھومنے کی عادت ہے تو فوراً یہ عادت چھوڑ دیں ورنہ ۔۔۔

اگر آپ کو بھی اپنا موبائل فون جیب میں رکھ کر گھومنے کی عادت ہے تو فوراً یہ عادت چھوڑ دیں ورنہ ۔۔۔

12:34 pm

آج کل ہر فرد کی جیب میں موبائل موجود ہوتا ہے لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ایسا کرنا کتنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ پاکستان میں تو کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ کسی کے پاس موبائل ہو اور وہ جیب میں نہ رکھتاہو۔ مگر اب ماہرین نے تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ موبائل جیب میں رکھنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ سائسندانوں کا کہنا ہے کہ موبائل فون سے نکلنے والی ریڈی ایشن انسان کیلئے کسی بھی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق آئی پیڈز، ٹیبلٹس اور موبائل فونز کا زیادہ استعمال نہ
صرف دماغ، کانوں اور دل کیلئے نقصان دہ ہے بلکہ موبائل فون سے نکلنے والی ریڈی ایشن انسان کیلئے کسی بھی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔ یہ شعاع ریزی دماغ کی شریانوں پر بہت برا اثر ڈالتی ہیں۔ ان آلات سے خارج ہونے والی شعاعیں بچوں کی صلا حیتیں کم کرتی ہیں۔ نئے سروے کے مطابق تجرباتی مشاہدے میں بالغ شخص کی چھ منٹ تک ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اس کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا اور اس خاکے میں موبائل فون سے لگا اس شخص کا کان، گال، چہرہ، آ نکھیں اور دماغ تک متاثرہوئے۔
سرخ اور پیلا حصہ بتارہا ہے کہ صرف چھ منٹ کی ایک کال کتنا نقصان پہنچا سکتی ہے۔ بچوں میں ممکنہ نقصان کی شرح اس سے کہیں زیادہ ہے۔ 6 منٹ کی ہی کال پر جب تین سالہ بچے کا تجزیہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ریڈی ایشن کو ظاہر کرتے سرخ اور پیلے رنگ نے پورے چہرے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ موبائل فون کے استعمال سے بچے کے دماغ کے ساتھ آنکھیں، چہرہ اور دیگر اعضاء بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں جب موبائل فون آپ کی جیب میں ہوتا ہے جیسا کہ لوگ عموماً پینٹ کی جیب میں سامنے کی جانب رکھتے ہیں تو یہاں بھی موبائل فون ریڈی ایشن آپ کوممکنہ نقصان پہنچا رہی ہوتی ہیں۔ اس لیے جیب میں بھی موبائل فونز رکھنا خطرے سے خالی نہیں۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے