03:40 pm
پہلی نظرمیں مردعورت میں کیادیکھتاہے؟

پہلی نظرمیں مردعورت میں کیادیکھتاہے؟

03:40 pm

سائیکالوجی کا انسانی تجربات کے مطالعے اور انسانی دماغ کا مختلف احساسات وجذبات اور مواقع پر رد عمل کا تجزیہ کرنے جانچ پڑتال میں اہم کردار ہوتا ہے۔بسا اوقات خاموش حرکات انسان کے اندر کی احساسات کو بتلاتی ہیں جس سے ایک خاص پیغام یا جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے جیسے نظروں سے مرد شخصیت کے بارے میں پہچان لیتا ہے خصوصاً جو لوگ اظہار مافی الضمیر میں کمزور ہوتے ہیں ان کے جذبات کے اظہار میں آنکھوں کا اہم کردار ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق مرد عورتوں
سے تقریبا 65 فیصد بات چیت کے لیے آنکھوں پر انحصار کرتا ہے، اور اپنی نظر سے پسندیدگی، ناپسندیدگی، محبت وغیرہ کا پیغام بھیجتا ہے۔الرجل میگزین کے مطابق ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ جو مرد پہلی ملاقات میں عورت کو غور سے دیکھتا ہے اس کے جسمانی ساخت کو بھی خوب دیکھتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پہلی نظر میں اسے وہ پسند آئی ہے اور اس کے اندر اپنی شریک حیات کو دیکھتا ہے جس کے بارے میں وہ سوچتا رہتا تھا گویا اسے حقیقی زندگی میں اپنے سامنے پاتا ہے
۔اسی طرح شرمیلا شخص عورت کی طرف دیکھنے سے گریز کرتا ہے اور مسلسل دیکھ نہیں سکتا جب کہ بے باک تیز نظروں سے آنکھ میں آنکھ ڈالتا ہے، جو شخص خاتون کے جسم پر نظر ڈالے اور اس کے لباس کی تعریف کرے گویا وہ اس کے ظاہر سے متاثر ہے جبکہ اس کی شخصیت سے کوسوں دور ہے۔ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ مرد کا اپنے آبرو کو غیر ارادی طور پر اٹھانا اور غور سے دیکھتے ہوئے بات کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اس میں دلچسپی لے رہا اور مزید تفصیلات جاننے کی اسے تجسس ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے