12:10 pm
فلم کا خیالی منظر حقیقی روپ میں تبدیل

فلم کا خیالی منظر حقیقی روپ میں تبدیل

12:10 pm

بیجنگ(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی معروف سائنس فکشن فلم ‘اوتار’ میں دکھائے جانے والے خیالی منظر کو چین میں حقیقت کا روپ دے دیا گیا، دنیا حیران رہ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوتار فلم میں ‘پنڈورا’ نامی جنگل میں اونچی پہاڑیوں پر لگے خیالی لفٹ کا منظر دکھایا گیا تھا جسے چینی ماہرین اور انجینئرز نے حقیقت کا روپ دے دیا۔جی ہاں! چین کے شہر ژانگ جیانیے میں ماہرین نے فلمی خیال کو حقیقت میں تبدیل کرکے جنگل میں اونچے پہاڑ پر لفٹ لگا دیا
جو ایک بڑا سیاحتی مرکز بنا ہوا ہے جہاں دور دراز علاقے سے لوگ سیر کے لیے آتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ژانگ جیانیے فوریسٹ نیشنل پارک کی 300 میٹر لمبی ایک پہاڑی پر تیز رفتار لفٹ لگایا گیا ہے۔یہ لفٹ بیک وقت ایک درجن سے زائد افراد کو لے کر محض 88 سیکنڈ میں 300 میٹر کی بلندی پر پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ پہاڑ کے اوپر ریستوران ودیگر سیاحتی پواؤنٹس بنائے گئے ہیں۔سیاح لفٹ کی مدد سے ان مقامات پر جاتے ہیں
جبکہ ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ جانے کا بھی راستہ بنایا گیا ہے۔ فلم ’اوتار‘ میں زیادہ تر مناظر میں دکھائی گئی دنیا خیالی اور غیر حقیقی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش