01:26 pm
پاکستانی شوہر، بھارتی بیوی، سب سے انوکھے جوڑے کی واہگہ بارڈر سیر کی دلچسپ کہانی

لاہور(ویب ڈیسک) ایک پاکستانی شوہر، اس کی بھارتی بیوی اور واہگہ بارڈر کی سیر۔ یوٹیوب پر ایک ویڈیو میں اس انوکھے جوڑے نے اپنی انوکھی سیاحت کی کہانی دنیا کو سنائی ہے۔ ویڈیو میں لڑکی بتاتی ہے کہ میں بھارتی ہوں اور لڑکا کہتا ہے کہ میں پاکستانی ہوں۔ اس پر لڑکی بتاتی ہے کہ ہماری باہم شادی ہوئی ہے اور ہم گزشتہ دنوں واہگہ بارڈر کی سیر کے لیے گئے۔ ہم پاکستان میں اپنی فیملی سے ملنے آ ئے ہوئے تھے چنانچہ ہم واہگہ پر پاکستان کی طرف گئے تھے۔
لڑکی کہتی ہے کہ پاکستان کی سائیڈ پر بھی لوگوں میں کچھ جوش تھا لیکن بھارت کی طرف لوگ بہت ہی زیادہ پرجوش تھے۔ لوگ رقص کر رہے تھے، کئی آنٹیاں بھی ناچ رہی تھیں۔ کاش میں بھارت کی سائیڈ سے بھی جا کر اس تقریب کو دیکھ سکتی۔یہ کہہ کر لڑکی اپنے شوہر کو کنکھیوں سے دیکھتی ہے۔ اس کے بعد لڑکی کہتی ہے کہ واہگہ بارڈر پر پہنچ کر میں بہت محب وطن ہو گئی تھی۔ جب بھی پاکستان کا نعرہ لگتا تو میں زندہ باد کہتی۔ آخر میں لڑکا کہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت
کبھی ایک ملک ہوا کرتے تھے۔ آج بھی دونوں ملکوں میں کئی چیزیں ایک سی ہیں۔ میری بیوی بھارت سے ہے اور میں پاکستان سے ہوں لیکن ہمیں نہیں لگتا کہ ہم دو الگ ملکوں کے شہری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ