08:29 am
لوگ میسج کر کے کیا کہتے ہیں؟ دنیا میں سب سے بڑے منہ والی لڑکی نے لوگوں کی عجیب و غریب فرمائشیں بیان کردی

نیویارک(ویب ڈیسک) ایک امریکی لڑکی، جس کا دعویٰ ہے کہ اس کا منہ دنیا میں سب سے بڑا ہے، نے لوگوں کی کچھ ایسی عجیب و غریب فرمائشوں کا انکشاف کیا ہے کہ سن کر آپ حیران رہ جائیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 30سالہ لڑکی کا نام سمانتھا ریمسڈیل ہے جس نے لاک ڈاؤن لگنے پر تفریح طبع کے لیے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا تھا۔ وہ ٹک ٹاک پر اپنی گانے اور اداکاری کی صلاحیتوں سے لوگوں کو متاثر کرنا چاہتی تھی لیکن جلد ہی اس نے محسوس کیا کہ لوگ اس کے گانے
اور اداکاری کی بجائے اس کے بڑے منہ سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔چنانچہ سمانتھا نے اپنے منہ کو مختلف زاویوں سے کھول کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانی شروع کر دیں جو تیزی سے وائرل ہوئی اور وہ چند ماہ ٹک ٹاک سٹار بن گئی اور ایپلی کیشن سے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہی ہے۔ گزشتہ روز آئی ٹی وی کے ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے سمانتھا کا کہنا تھا کہ ”لوگ میسیج کرکے مجھ سے بہت عجیب و غریب فرمائشیں بھی کرتے ہیں۔ ایک بار ایک شخص نے فرمائش کی

کہ میں مسلسل 30سیکنڈ تک مکمل منہ کھولے رکھوں اور اس کی ویڈیو بنا کر پوسٹ کروں۔ ایک اور آدمی نے کہا کہ اب مجھے ’اونلی فینز‘ پر بھی پیج بنا لینا چاہیے۔
 
تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

ویڈیو سکینڈل :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک انتقال کر گئے ، موت کی وجہ کیا بنی ؟ جانیں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر