10:56 am
مردوں اور خواتین کے چلنے میں فرق کیوں ہوتا ہے؟ جانیں دلچسپ معلومات

مردوں اور خواتین کے چلنے میں فرق کیوں ہوتا ہے؟ جانیں دلچسپ معلومات

10:56 am

آپ یہ بات تو جانتے ہوں گے کہ مردوں اور خواتین کی چہل قدمی کا انداز یا چال ایک دوسرے سے کافی مختلف ہوتی ہے مگر کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ آخر یہ فرق کیوں ہے؟ کیلیفورنیا یونیورسٹی، نیویارک یونیورسٹی اور ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے مطابق ویسے تو ہوسکتا ہے کہ کچھ مواقعوں پر مرد اور خواتین کے چلنے کا انداز ایک جیسا ہو مگر عموماً یہ فرق واضح ہوتا ہے اور اس کی وجہ سمجھنا بھی آسان ہے اور وہ دونوں کے جسمانی ساخت کا فرق ہے۔
تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ خواتین کے ساتھ چلتے ہوئے مرد اکثر اپنی رفتار سست کردیتے ہیں جبکہ بچوں کے ساتھ وہ ان کا خیال رکھنے والا رویہ اپناتے ہیں اور ان کی رفتار کے مطابق چلتے ہیں، ایسا خواتین بھی کرتی ہیں۔ 1- جسم مرد جسمانی طور پر خواتین سے بڑے ہوتے ہیں اور ان کے جسم جسمانی کاموں کے لیے بنے ہوتے ہیں، تو چلنا مردوں کے لیے نفسیاتی طور پر ایک اہم نکتہ ہوتا ہے، یعنی چلنے کا مقصد کسی مخصوص فعل کا حصول ہوتا ہے جیسے ایک سے دوسری جگہ پہنچنا،
مرد حضرات سیدھا اور ایک لائن میں چلتے ہیں۔ دوسری جانب خواتین کی چال باوقار ہوتی ہے اور چھوٹے قدم چلتی ہیں اور بہت کم ہوتا ہے جب وہ لمبا قدم چلیں، بنیادی طور پر خواتین کے چلنے کے انداز اور جسمانی حرکت پر برسوں کا ارتقاء اثرانداز ہوتا ہے۔ 2- جسمانی حرکات یہ فرق تو سب کے لیے واضح ہے کہ مرد لمبے قدم چلتے ہیں اور ٹانگ کو جتنا آگے بڑھا سکتے ہیں بڑھاتے ہیں، جس سے وہ کم وقت میں زیادہ فاصلہ طے کرلیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ خواتین کے مقابلے میں چلتے ہوئے بازؤں اور کندھوں کو زیادہ حرکت دیتے ہیں۔ خواتین چھوٹے قدم چلتی ہیں اور ٹانگوں کو قریب رکھتی ہیں۔ 3- جوتے مردوں اور خواتین کے جوتوں کا فرق بھی
چال پر اثرانداز ہوتا ہے، مثال کے طور پر مرد جوگر پہنتے ہیں جس سے انہیں بہت تیز چلنے میں مدد فراہم ہوتی ہے، اس کے مقابلے میں خواتین ہائی ہیل یا معمولی ہیل کا جوتا بھی پہن لیں تو ان کے لئے چلنا مشکل ہوجاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش