08:38 pm
پاکستانی پارٹی گرل بھارت میں بے حد مقبول ہونے لگی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کےمرکزی بینک اور کار بنانے والی ایک کمپنی کو بھی اپنی تشہیر کےلئےپاکستانی پارٹی گرل کی ضرور ت پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرف چار سکینڈ کی ویڈیو بنانے والی دانا نیر ا ب سرحد پار بھی مقبول ہو رہی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے اپنی
ٹوئٹ میں لکھا کہ 'ایسی آفرز ہو تو پارٹی تو بنتی ہے، یہ ہمارا ایپ ہے، یہ آفرز ہے، اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے'۔کار 24 انڈیا نے اپنی تشہیری پوسٹ میں لکھا کہ 'یہ تمہاری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ پارٹی ہو رہی ہے'۔علاوہ ازیں موبائل فون برانڈ ریئل می کی جانب سے بھی اپنی پروڈکٹس کی تشہیر کے لیے 'پارٹی گرل' کا انداز اپنایا گیا ہے۔ریئل می نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ 'یہ ہمارا فون ہے، یہ ہمارے بڈز ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے'۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے

بزدار حکومت نے 7ارب روپے کا تاریخی رمضان پیکیج دیا،فردوس عاشق اعوان