10:09 pm
تحفوں کی ضرورت نہیں لیکن۔۔۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے اس انوکھے کارڈ میں ایسا کیا لکھا تھا جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا؟

شادی کی تقریبات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آئے دن کچھ تصاویر یا ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جو انوکھی ہونے کے ساتھ ساتھ منفرد بھی ہوتی ہیں۔آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی انوکھا اور مزاحیہ کارڈ دکھانے جا رہے ہیں جو گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔اس کارڈ میں سب سے زیادہ دلچسپ بات سب سے نیچے درج تھی، جس میں لکھا تھا کہ " گفٹس کی ضرورت نہیں، سلامی مشورے کی طرح دیں۔ دل کھول کر"۔یعنی کارڈ چھپوانے والوں کے مطابق جس طرح
لوگ بغیر مرضی جانے ہر کسی کو مفت مشورہ دیتے ہیں ویسے ہی آپ اس شادی پر سلامی بھی دیں۔تاہم کارڈ کا انٹروڈکشن بھی کافی منفرد تھا۔لڑکے کے والدین کا تعارف آفاق اور گڈو کے ناموں سے کروایا گیا۔تاہم لڑکی کے والدین کو پپو اور بے بی کی لڑکی کے نام سے متعارف کروایا گیا۔فیسبک پر یہ پوسٹ خوب وائرل ہوئی، اسے لاکھوں لوگوں نے لائک جبکہ ہزاروں نے شئیر کیا۔متعدد صارفین نے شادی کے اس کارڈ کی تصویر کو پسند کیا۔

تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد