09:55 pm
کیاآپ ریاضی کا یہ سوال حل کرسکتے ہیں؟

کیاآپ ریاضی کا یہ سوال حل کرسکتے ہیں؟

09:55 pm

کون ایسا ہوگا جو ریاضی کے دماغ گھما دینے والے بظاہر آسان مگر درحقیقت مشکل سوالات کے جواب میں سرکھپانا پسند نہیں کرے گا؟ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو ریاضی کی ایک نئی پہیلی آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ بزل 9 نامی سائٹ نے یہ معمہ تیار کیا ہے جس میں 9 خانے دیئے گئے ہیں اور آخری ڈبے میں سوالیہ نشان ہے، جس کے بارے میں آپ نے بتانا ہے کہ وہاں کیا آئے گا۔ ریاضی کا وہ سوال جس نے پوری دنیا کو گنگ کردیا ویسے یہ سوال اتنا بھی مشکل نہیں
جتنا نظر آتا ہے بس آپ کو نمبروں کے پیٹرن کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ کس طرحایک دوسرے سے جڑے ہیں۔ کیا آپ جواب ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم ایک اشارہ دیتے ہیں کہ اوپری دونوں قطار کو افقی طور پر پڑھیں یعنی ایک نمبر کے طور پر جیسے پہلی قطار بنی 289 اور دوسری 324۔ اب بتائیں تیسری قطار کے آخری خانے میں کیا نمبر آئے گا؟ ریاضی کے اس سوال سے دنیا پریشان اب بھی سوال کا جواب سمجھ نہیں آرہا تو نیچے آپ پڑھ سکتے ہیں۔ درحقیقت نمبروں
کا پیٹرن پہاڑے میں چھپا ہے یعنی 17 ضرب 17 بنا 289۔ اسی طرح 18 ضرب 18 بنا 324، تو اس طرح آخری قطار میں 19 ضرب 19 کے مطابق آئے گا 361، یا یوں کہہ لیں کہ گمشدہ نمبر 1 ہے۔

تازہ ترین خبریں

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں