10:23 pm
 کالج کی درجنوں طالبات نے والدین کی مرضی سے شادی کرنے کاحلف اٹھالیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) ویلنٹائنز ڈے کو جہاں یوم محبت کے طور پر منایا جاتا ہے، ہمارے ہاں اس کے ناقدین اسے یوم حیاءکے طور پر بھی منانے لگے ہیں۔ بھارت میں ایک گرل کالج کے ٹیچرز ویلنٹائنز ڈے کی مخالفت میں اس سے بھی ایک قدم آگے نکل گئے اور ویلنٹائنز ڈے پر طالبات سے حلف ہی لے لیا کہ وہ ’لو میرج‘ نہیں کریں گی بلکہ اپنے ماں باپ کی مرضی سے شادی کریں گی۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق یہ حلف چندور ریلوے ٹاؤن کے مہیلا کلا وانجیا کالج میں نیشنل
سروس سکیم کیمپ میں شریک 40طالبات سے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ان طالبات نے ہاتھ اٹھا کر حلف لیا کہ مجھے اپنے والدین پر پورا اعتماد ہے چنانچہ میں پیار کے چکر میں نہیں پڑوں گی اور لو میرج نہیں کروں گی۔ میں کسی ایسے شخص سے بھی شادی نہیں کروں گی جوجہیز کا مطالبہ کرے۔ اگر میرے ماں باپ میری ایسے شخص سے شادی کر دیتے ہیں تو میں ایک بیٹے کی ماں کے طور پر اپنی بہو کے والدین سے جہیز نہیں مانگوں گی اور نہ ہی اپنی بیٹی کو جہیز دوں گی۔ “واضح رہے کہ اس کیمپ میں 100طالبات شریک تھیں جن میں سے 40نے یہ حلف اٹھایا۔

تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد