04:18 pm
دنیا کا امیر ترین شخص کون ؟حقیقت جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جیف بیزوس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کی مشہور آن لائن کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے ایک بار پھر الیکٹرک کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ دیا اور جیف بیزوس 6 ہفتے بعد ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ٹیسلا کے شیئرز میں 2 اعشاریہ 4 فیصد
کمی کے بعد ایلون مسک کی دولت میں 4 اعشاریہ 5 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ بلومبرگ بلینئرز انڈیکس میں دنیا کے سب سے امیر ترین شخص کے درجے سے دوسرے نمبر پر آ گئے۔اسٹاک مارکیٹ میں کمی کے رجحان کی وجہ سے جیف بیزوس کی دولت میں 372 ملین ڈالرز کی معمولی کمی آئی تھی بلومبرگ انڈیکس کے مطابق جیف بیزوس کے اثاثے اس وقت 191 ارب ڈالر جبکہ ایلون مسک کے اثاثے 190 ارب ڈالر ہیں۔وبا کے دوران بھی ایمیزون نے ریکارڈ کاروبار کیا اور گزشتہ سال کے مقابلے میں دوگنا منافع حاصل کیا۔ کمپنی نے ایک سہ ماہی میں 100 ارب ڈالر سے زیادہ آمدنی حاصل کی۔بیزوس نے 27 سال قبل ایمیزون کو ایک آن لائن کتابوں کی دکان کی حیثیت سے قائم کیا تھا اور آج ایمیزون کے پلیٹ فارم سے کوئی بھی چیز حاصل کی جا سکتی ہے

تازہ ترین خبریں

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں