09:32 pm
گاڑی میں لگے ان شیشوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانیں دلچسپ معلومات

گاڑی میں لگے ان شیشوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانیں دلچسپ معلومات

09:32 pm

کیا آپ جانتے ہیں کہ گاڑی کہ سائیڈ واکے شیشوں کو کیسے ایڈجسٹ کرنا ہوتا ہے؟ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسا سوال ہے بھلا یہ کس کو نہیں پتہ ہوگا، تو جان لیجیے کہ بیت سے لوگ یا شاید آپ خود بھی گاڑی کے سائیڈ والے شیشے سیٹ کرنا نہیں جانتے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ 99 فیصد لوگ گاڑی کے سائیڈ کے شیشوں کو غلط ایڈجسٹ کرتے ہیں، لوگ اس آسان سے کام میں ایسی کیا غلطی کرتے ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے۔عام طور پر گاڑی کے سائیڈ میرر یعنی شیشوں کو اس طرح سے
سیٹ کیا جاتا ہے کہ آپ کو آپ کی گاڑی کا پچھلا حصہ نظر آتا ہے، تقریباً سب ہی اس طرح گاڑی کے شیشے کو ایڈجسٹ کرتے ہیں مگر یہ طریقہ بلکل غلط اور خطرناک ہے۔جی ہاں اس طریقے سے آپ کو پیچھے والی گاڑی تو نظر آجاتی ہے مگر آپ کے برابر میں تھوڑا فاصلے پر موجود گاڑی نظر نہیں آتی، اِسے بلائنڈ اسپاٹ کہا جاتا ہے۔یہ وہ بلائنڈ اسپاٹ ہے جو آپ کے سائیڈ میرر کو غلط سیٹ کرنے کی وجہ سے چُھپ جاتا ہے آپ پیچھے موجود گاڑی کو تو دیکھ لیتے ہیں مگر برابر میں
بلائنڈ اسپاٹ پر موجود گاڑی کب اوور ٹیک کر رہی ہے اور کب مُڑ رہی ہے آپ کو معلوم نہیں ہوتا۔سب سے پہلے تو اپنے مِڈل میرر کو اس طرح سیٹ کریں کے پیچھے موجود گاڑی اس میں نظر آئے اور جب وہی گاڑی آپ کے برابر میں پہنچے تو آپ کے سائیڈ میرر میں دکھائی دے۔پھر اپنے سیدھے ہاتھ کے سائیڈ میرر کو اتنا سیٹ کریں کے آپ کی اپنی گاڑی اس میں بلکل زرا سی یعنی آخری کا حصہ معمولی سا نظر آئے اور باقی پیچھے اور برابر میں موجود گاڑی صاف نظر آئے۔دوستوں اس شیشے کے نام سائیڈ میرر سے ہی واضح ہے کہ اِسے سائیڈ یعنی ںرابر میں موجود گاڑی کو دیکھ سکیں جبکہ بیچ میں موجود شیشہ بیک میرر کہلاتا ہے تاکہ اس
میں پیچھے موجود گاڑیوں کو دیکھا جا سکے۔تو یہ تھی وہ غلطی جو تقریباً ہر گاڑی چلانے والا ہی کرتا ہے، اگر آپ بھی یہی غلطی کرتے ہیں تو اِسے ٹھیک کر لیجیے اور پھر آپ کو ڈرائیو کرتے ہوئے کیسا لگا یہ ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ کر کے ہمیں ضرور بتائیں۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز