05:22 pm
دل کیا چیز ہے تمہارے کیلئے تو جان بھی حاضرہے۔۔شوہر کی جان بچانے کیلئے بیوی نے اپنی جسم کا ایسا حصہ دے دیا

جس کی لازوال کہانیاں آئے روز سننے اور دیکھنے کو ملتی ہیں، کسی بھی معاشرے میں شوہر اور اہلیہ کو ایک قلب دو جان یا پھر ایک گاڑی کے دو پہیوں کی تشبیہ دی جاتی ہے کیونکہ دونوں کا ساتھ ایک دوسرے کے لیے بے حد ضروری ہے۔ سعودی عرب کے صوبے جازان کے رہائشی جابر المالکی کے دونوں گردے ناکارہ ہوگئے تھے جس کے باعث ان کی زندگی بھی خطرے میں پڑگئی تھیاور اگر فوری گردے 
کی پیوند کاری نہ کی جاتی تو انہیں اپنی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑتا۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت سے متعلق دوسری بیوی کو آگاہ کیا اور دوسرا گردہ لگوانے کا مشورہ دیا تھا۔ دوسری بیوی ام احمد نے ڈاکٹرز کے مشورہ سن کہا کہ میں اپنا ایک گردہ عطیہ کروں گی اس کےلیے جو بھی کارروائی کرنی ہیں وہ کرلیں۔ ڈاکٹروں نے ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں جابر المالکی کو گردے کی منتقلی اور پیوند کاری کے لیے آپریشن کیا جو کامیاب رہا۔المالکی نے سبق ویب سائٹ سے گفتگو میں کہا ‘آپریشن کی کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں، اس کے بعد میں ‘ام احمد’ کی ایثار و قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرسکوں گا جس کی بدولت مجھے نئی زندگی ملی ہے’۔ المالکی کا مزید کہنا تھا کہ زندگی بھر اس کا احسان مند رہوں گا کیونکہ کچھ بھی کرلوں ام احمد کا یہ قرض کبھی ادا نہیں دوسری جانب ایثا و قربانی کی مثال قائم کرنے والی اہلیہ ام احمد نے کہا کہ ‘مجھے ڈاکٹروں کی زبانی اپنے شوہر کی مشکل کا پتہ چلا تو مجھ سے شوہر کی تکلیف برداشت نہ ہوئی اور ڈاکٹروں نے درخواست کی کہ میں اپنا گردہ عطیہ کروں گی۔ خیال رہے کہ المالکی پیشے سے ایک ٹیچر ہیں اور ام احمد سے ان کی شادی کو صرف ڈیڑھ دو سال ہوئے ہیں اور ان کا ایک شیر خوار بیٹا بھی ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم