04:12 pm
وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

الاسکا (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا وہ علاقہ جہاں اگلے 2 ماہ تک سورج نہیں نکلے گا، امریکی ریاست الاسکا کے شہر میں آخری اتوار کو سورج 2 ماہ کیلئے غروب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک ایسا خوش قسمت ملک ہے جہاں پورے سال میں 4 مختلف موسم آتے ہیں۔ 4 مختلف موسموں کے باعث پاکستان کو دنیا کا زرخیز ترین ملک بھی تصور کیا جاتا ہے۔خاص کر سورج کی
روشنی کی دولت سے پاکستان کسی صورت محروم نہیں ہے۔ تاہم دنیا کے کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں کئی کئی ماہ تک سورج نہیں نکلتا۔ ان علاقوں میں انسانوں کی آبادی زیادہ نہیں ہے۔ ایسے علاقوں میں زیادہ تر ریسرچرز اپنا ٹھکانا ڈھونڈتے ہیں تاکہ وہ مختلف معاملات کی تحقیق کر سکیں۔ ایسا ہی ایک علاقہ امریکی ریاست الاسکا میں بھی موجود ہے۔الاسکا کا یہ شہر پورے سال میں چند ہی روز کیلئے سورج کی روشنی دیکھ پاتا ہے۔ اس علاقے میں سورج صرف چند روز تک دکھتا ہے، اور پھر کئی کئی ماہ تک غائب رہتا ہے۔ ابھی گزشتہ اتوار کو ہی اس علاقے میں سورج آخری بار روشنی پھیلا کر غائب ہوگیا۔ اب اس علاقے میں 23 جنوری تک سورج نظر نہیں آئے۔سورج کی اس آنکھ مچولی کی وجہ سے ہی یہ علاقہ دنیا کے سرد ترین علاقوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہاں سال کے تمام 365 دن درجہ حرارت منفی میں رہتا ہے۔ جبکہ یہاں ہر جانب برف ہی برف دکھتی ہے۔ اسی باعث اس علاقے میں کسی قسم کی کاشت کاری یا کوئی پیداواری کام نہیں کیا جا سکتا۔

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا