08:14 pm
مزدور پر قسمت مہربان، ہیرا  ملنے پر راتو ں رات لکھ پتہ بن گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے انتہائی غریب مزدور کو 5.7 قیراط کا ہیرا مل گیا جس کی قیمت لاکھوں میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کا غریب مزدور اپنے خاندان
کی کفالت کے لیے دن رات محنت کرتا تھا تاہم اس مزدوری سے بمشکل ہی دو وقت کی روٹی پوری ہو پاتی تھی۔ وہ بچوں کے مستقبل کے لیے پریشان رہتا تھا۔غم روزگار سے پریشان مزدور پر قدرت کو رحم آگیا اور راتوں رات اس کی قسمت چمک اٹھی۔ پنہ کے رہائشی اس مزدور کو ایک ہیرا مل گیا۔ جو 5.7 قیراط کا ہے اور کی مالیت 25 سے 30 لاکھ روہے بنتی ہے۔پنہ، بھارت کا علاقہ ہے جو ہیروں سے مالا مال ہے اور یہاں سے کان کنوں، بھٹے پر کام کرنے والے اور تعمیراتی کام کے دوران کھدائی میں مزدوروں کو بھی ہیرے ملتے رہے ہیں۔ ہیرا ملنے پر حکومت 12 فیصد ٹیکس کاٹ کر بقیہ رقم ہیرے کے مالک کو دے دیتی ہے۔یاد رہے کہ رواں برس 27 فروری کو بھٹے پر کام کرنے والے ایک مزدور کو 7.5 قیراط کا ہیرا ملا تھا جس کی مالیت ایک کروڑ 62 لاکھ بنتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا