10:35 pm
ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ،نیا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)2021-22کے اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا مزید اضافہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق 2021-22کے اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 
ملک میں گدھوں کی تعداد 56 لاکھ سے بڑھ کر 57 لاکھ ہو گئی جبکہ ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں 13 لاکھ کا اضافہ ہواجو 4 کروڑ 24 لاکھ سے 4 کروڑ 37 لاکھ تک پہنچ گئی۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ایک سال میں بھیڑوں کی تعداد میں 3 لاکھ کا اضافہ ہوا ،جس کے بعد بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 16 لاکھ سے 3 کروڑ 19 لاکھ ہو گئی جبکہ بکریوں کی تعداد 22 لاکھ اضافے کے ساتھ 8 کروڑ 3 لاکھ سے 8 کروڑ 25 لاکھ ہو گئی۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ گھوڑوں، اونٹوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،گھوڑوں کی تعداد4 لاکھ جبکہ خچروں کی تعداد 2 لاکھ برقرار رہی ،جبکہ اونٹوں کی تعداد بھی نہیں بڑھی اور یہ تعداد 11 لاکھ تک برقرار رہی ۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک سال میں مویشیوں کی تعداد میں 19 لاکھ کا اضافہ ہوا، مویشیوں کی کل تعداد 5 کروڑ 15 لاکھ سے 5 کروڑ 34 لاکھ ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی