03:25 pm
پریشر ککر سے شادی کے بعد جلد ہی نوجوان کے طلاق دینے کی وجہ سامنے آگئی

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر میں شادی کی عجیب و غریب رسومات پائی جاتی ہیں اور دو مختلف جنسوں کےدرمیان شادی طے پاتی ہے لیکن حالیہ کچھ سالوں سے ایسی خبریں بھی سامنے آتی ہیں کہ کبھی کسی گاڑی یا رولر کوسٹر سے شادی ہوئی تو کسی نے اپنے آپ سے کی ، لیکن آسٹڑیلیا کے شہر میگالانگ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نےانوکھی
شادی کا اعلان کیااور بھر شادی کے4دن بعد طلاق بھی دے دی۔ یہ شادی تو کچھ عرصہ پہلے ہوئی تھی لیکن اب بھارتی جریدے انڈیا ٹائمز نے اس علیحدگی کی وجہ بھی بیان کردی۔ رپورٹ کے مطابق میگیالانگ سے تعلق رکھنے والے خیرالانعم نامی شخص نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر اپنے رائس ککر سے شادی کی تقریب کا اعلان کیا،اور اپنی منفرد ،عجیب غریب شادی کی تصاویر بھی بعد میں شیئر کیں۔ خیرالانعم اور ککر دونوں کو ایک ساتھ بیٹھے بھی دیکھا گیا جب شوہر نے حلف اٹھایا ، یہاں تک کہ رومانوی حرکات کی تصاویر بھی سامنے آئیں۔ لیکن ان کی شاندار شادی کے صرف 4 دن بعد ، خیرالانعم نے مطلع کیا کہ اس نے اپنی بیوی کو یعنی رائس ککر کو طلاق دے دی ہے، ان کے بقول انکافیصلہ "بھاری" تھا ۔انہوں اعتراف کیا کہ ان کے لئے پریشر ککر کوئی بہترین ساتھ نہیں ہے ۔ کچھ لوگ اس شادی کو شہرت کا ذریعہ بھی قرار دے رہے تھے لیکن ابھی تک واضح نہیں ہوسکا کہ یہ ایک سٹنٹ تھا یا مذاق ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی