04:55 pm
سیکیورٹی حصار توڑ کر گرائونڈ میں داخل ہونیوالے شہری کیخلاف مقدمہ درج ، کتنی سزا ہونے کا امکان ہے؟بڑی خبر

کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملتان کی مقامی پولیس نے محمد وقاص نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق محمد وقاص نے شاداب خان سے ملاقات کے بعد ہجوم کی طرف بھاگنے کی کوشش 
کی تھی تاہم اس کو بائونڈری لائن پر پکڑ لیا گیا تھا جس کے بعد اس کو پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکشن 188 سی آر پی سی کے تحت ملزم کو زیادہ سے زیادہ 6 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے جبکہ دفعہ 452 کے تحت ملزم کو جرمانے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 7 سال تک قید ہو سکتی ہے۔خیال رہے کہ جمعہ کے روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ایک تماشائی پاکستان کی بیٹنگ کے دوران میدان میں آگیا تھا، کریز پر موجود شاداب خان کو سلیوٹ کیا، جس کے بعد آل رائونڈر نے اس کو گلے لگایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی