10:46 pm
مزہ نہیں آرہا۔۔۔نوکری چھوڑتے ہوئے استعفے میں ایسا کیا لکھ دیا جو باس بھی حیران رہ گیا؟

نوکری کرنے کے لیے آئے لوگ آنکھوں میں کچھ خواب بھی ساتھ لاتے ہیں جو اگر پورے ہوں تو لوگ خوش ہو کر جاتے ہوئے تعریفی کلمات کہتے ہیں لیکن اگر وہ خواب ان کے دل کے ساتھ ٹوٹ جائیں
تو جاتے جاتے استعفے میں کبھی طنز تو کبھی غصہ بھی دکھایا جاتا ہے۔ ایسے ہی چند استعفے آج ہم اپنے قارئین کو دکھانے جارہے ہیں۔سر مزہ نہیں آرہا،اس استعفے کے خط میں حضرت کوئی لگی لپٹی رکھنے کے بجائے سیدھا سیدھا کہہ رہے ہیں کہ سر میں تو استعفیٰ دے رہا ہوں کیونکہ مزا نہیں آرہا اور نیچے اپنا نام لکھ دیا۔ جانے یہ پڑھ کر ان کے باس پر کیا گزری ہوگی۔پرندہ اڑ گیا،ہر آنے والے ملازم کو ایک نہ ایک دن تو چھوڑ کر جانا ہوتا ہے شاید اسی لئے اسکاٹ صاحب نے استعفے میں مختلف اڑتے ہوئے پرندے بنا دیے اور لکھا کہ یہ پرندہ بھی اڑ گیا۔ کیا خوب استعفیٰ ہے۔بائے بائے سر،یہ استعفیٰصرف تین حرفی لفظوں پر مشتمل تھا جس میں باس کو صرف بائے بائے کہہ کر یہ بتایا گیا کہ ہمیشہ کے لیے الوداع اب وہ دوبارہ نوکری جاری نہیں رکھ سکیں گے اور صرف بائے بائے کہنے پر اکتفا نہیں کیا گیا بلکہ اس کے ساتھ نیچے اپنے دستخط کر کے اس پر تصدیق کی مہر بھی ثبت کی گئی ہے-جب کہ اس کو شئیر کرنے والی خاتون کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کو محسوس ہو رہا ہے کہ یہ بھی بہت زیادہ ہے اگر ایک بار بھی بائے کہہ دیا جاتا تو مقصد بھی پورا ہو جاتا اور ایک لفظ کی بچت بھی ہو جاتی-

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا