07:22 pm
والدین تیز دھوپ میں گاڑی بند کر کے بچی کو سوتا چھوڑ گئے، دردناک حادثہ

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں ایکی نوجوان جوڑا ایک جنازے میں جاتے ہوئے اپنی 4 سالہ بچی کو بند کار میں چھوڑ گیا، شدید گرمی کے دوران ننھی بچی دم گھٹنے کے سبب ہلاک ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا
کے مطابق مذکورہ جوڑا اپنے ایک رشتے دار کے جنازے میں شرکت کے لیے جارہا تھا اور سوگ کی کیفیت میں تھا۔ جب وہ جنازہ گاہ پہنچے تو ان کی 4 سالہ بچی گاڑی میں سورہی تھی۔جوڑے نے اسے جگانا مناسب نہ سمجھا اور گاڑی لاک کر کے اسے سوتا چھوڑ کر چلے گئے۔وقت گزرنے کے ساتھ دن شدید گرم ہوتا گیا اور بیرونی درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، تب گاڑی کے اندر درجہ حرارت 76 ڈگری پر پہنچ گیا۔سوتی ہوئی بچی کو آکسیجن کی کمی واقع ہوئی تو اس کا دم گھٹنے لگا۔دوسری جانب والدین جنازے میں شرکت کر کے گھنٹوں بعد واپس پہنچے تو بچی گاڑی کے اندر بے حس و حرکت پڑی تھی۔فوری طور پر ڈاکٹر کو بلایا گیا تو ڈاکٹر نے بچی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دم گھٹنے اور ہیٹ اسٹروک سے بچی کی موت واقع ہوئی۔بچی کی موت سے والدین پر نہایت گہرا اثر پڑا اور مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی