08:26 pm
میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

دن یو یا پھر رات صرف عمران خان خواب میں آتے ہیں۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں خان صاحب کی سب سے بڑی مداح کے۔ اس لڑکی کا تعلق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے۔ یہ کہتی ہیں کہ میں ان کے بہت سے
جلسوں میں بھی گئی ہوں۔یہی نہیں بس موبائل پر ان کی ویڈیوز دیکھتی ہوں اور اگر سوشل میڈیا استعمال کروں تو اس میں سب سے زیادہ انہیں کی تصویریں دیکھنا پسند کرتی ہوں۔ مزید یہ کہ انٹرویو سے پہلے بھی یہ خاتون سو گئی تھیں تو جب انہیں جگایا گیا تو کہنے لگیں کہ ابھی خان صاحب میرے پاس آئے ہوئے تھے۔ہم خوابوں میں بہت سی باتیں کرتے ہیں جب وہ آتے ہیں تو میں انہیں چائے پلاتی ہوں اور پھر ہم لانگ ڈرائو پر بھی جاتے ہیں مگر اب تو پیٹرول مہنگا ہو گیا ہے۔ یہی نہیں فیصل آباد کی اس لڑکی کا تو یہاں تک کہنا تھا کہ میں اکثر ان سے کہتی ہوں کہ مہنگائی بہت ہے تو وہ کہتے ہیں کہ میں حکومت میں آوں گا تو ہی کچھ کر سکوں گا، آپ مجھے ووٹ دیں۔اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب دوبارہ حکومت میں آئیں گے کیونکہ وہ مجھ سے کہتے ہیں یہی بات جب بھی وہ خواب میں آتے ہیں تو۔ یوں تو آج اس ملک کے وزیراعظم شہباز شریف ہیں مگر سابق وزیراعظم عمران خان کے چاہنے والے بھی کم نہیں۔آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ دولہا اپنی بارات لے کر خان صاحب کے جلسے میں پہنچ گیا یا پھر بچے ان سے ملنے کیلئے تڑپ رہے ہیں۔ مگر یہ لڑکی شاید خان صاحب کی سب سے بڑی سپورٹر ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان