10:43 pm
یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

دنیا دلچسپ اور حیرت انگیز خبروں سے بھرا ہوا ہے لیکن کچھ توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ہوائی جہازوں کے روٹ تو کئی ہیں لیکن مقامات پر ہوائی
جہازوں کو گزرنے سے منع کیا جاتا ہے، کچھ مقامی بیانیہ بھی ہے اور کچھ لوگ اسے منطق سے سمجھتے ہیں۔پاکستان، چین اور بھارت کے علاقوں میں موجود تبت کے طرف پوش علاقوں سے ہوائی جہازوں کو جانے کی اجازت نہیں ہے، دراصل تبت کا علاقہ 970،000 اسکوائر مائلز پر پھیلا ہوا ہے، دوسری جانب اس علاقے کی اونچائی بھی 21 ہزار فٹ کے قریب ہے۔آسمان کو چھونے والے اس علاقے میں دیوہیکل پہاڑ موجود ہیں، دوسری جانب دھند کی وجہ سے کب کوئی جہاز ان پہاڑوں سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو جائے کسی کو کچھ معلوم نہ ہو۔ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ علاقے کا درجہ حرارت انتہائی کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے جہاز کے انجن میں موجود جیٹ فیول بھی جمنا شروع ہو جاتا ہے، جو کہ خطرناک ہو سکتا ہے۔چونکہ جہاز ایک ایسے علاقے سے گزر رہا ہوتا ہے جہاں کا درجہ حرارت انتہائی کم ہوتا ہے، جس سے ہوائی جہاز کو میسر گرمی بھی اثر انداز ہوتی ہے اور جہاز کے لیے کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے، اور پھر وہ ہوتا ہے جس کا سب کو خوف ہوتا ہے۔دوسری جانب مقامی طور پر ماننا ہے کہ یہاں موجود آسیب اور ان دیکھی طاقتیں ہوائی جہازوں پر اثر انداز ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ہوائی جہازوں کا یہاں سے گزر ممکن ہی نہیں ہے۔ مقامی افراد اس حوالے خوف میں یوں بھی مبتلا ہوتے ہیں کہ پہاڑ جہازوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان