06:55 pm
ایک ایساریستوران جوگاہکوں کوکھانے کے ساتھ بدعائیں بھی دیتاہے

میلبورن(نیوز ڈیسک)آج تک آپ نے جس بھی ریستوران میں کھانا کھایا وہاں کا عملہ آپ سے بڑے ہی تمیز کے ساتھ پیش آیا ہوگا لیکن دُنیا میں ایک ایسا رستوران بھی موجود ہے جہاں کا عملہ 
اپنے گاہکوں کے ساتھ ناصرف بدتمیزی کرتا ہے بلکہ اُنہیں بد دُعائیں بھی دیتا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ’ کیرنس‘ نامی ایک ریستوران کھولا گیا ہے جو گاہکوں کو کھانے کے ساتھ ساتھ بد دُعائیں بھی دیتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریستوران کے عملے کو گاہکوں کو بد دُعائیں دینے، اُن سے بدتمیزی کرنے اور اُنہیں نظر انداز کرنے کی ٹریننگ دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ریستوران کی دیواروں پر لگے بینرز پر بھی بدتمیز عملے جیسے ہی پیغامات تحریر کیے گئے ہیں۔بد دُعائیں دینے کے ساتھ ساتھ عملہ گاہک کا کھانا کسی دوسری ٹیبل پر رکھ دیتا ہے اور پھر گاہک سے کہتا ہے کہ ’جب کھانا ہو تو یہاں سے اٹھالینا‘۔ ریستوران کے ایک ویٹر نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کی بدتمیزی کے جواب میں کسٹمر بھی اُن کے ساتھ بدتمیزی کرسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات