10:14 pm
یہ یتیم خانے میں وقت گزارتے ہیں اور ان کی اہلیہ کیا کرتی ہیں؟ مفتاح اسماعیل اور ان کی فیملی سے متعلق دلچسپ معلومات

یہ یتیم خانے میں وقت گزارتے ہیں اور ان کی اہلیہ کیا کرتی ہیں؟ مفتاح اسماعیل اور ان کی فیملی سے متعلق دلچسپ معلومات

10:14 pm


کراچی(نیوز ڈیسک)مشہور شخصیات تو بہت ہیں جو کہ اپنے منفرد انداز کی بدولت جانی جاتی ہیں، لیکن کچھ ایسی بھی ہیں جن کے بارے میں لوگ جان کر بھی بہت نہیں جانتے ہیں۔اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ان دنوں سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کافی مقبول ہیں، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے مفتاح اسماعیل نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مفتاح اسماعیل کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جو کہ سیاست میں بھی ہیں اور کاروباری شخصیت 
بھی ہیں۔2011 میں مسلم لیگ ن جوائن کرنے والے مفتاح اسماعل نے 2013 کے الیکشن میں حصہ لیا اور پھر مختلف ذمہ داریاں نبھاتے رہے۔ جس کے بعد 2018 میں ن لیگ کی حکومت میں مفتاح اسماعیل نے وزیر فنانس کا عہدہ سنبھالا۔مفتاح اسماعیل ن لیگ کے اہم رہنماؤں میں سے ایک ہیں، جو کہ سندھ کی سیاست میں کافی مقبول ہیں۔ کراچی کے حوالے سے مفتاح اسماعیل ان چند رہنماؤں میں شامل ہیں جو کہ نواز شریف کے قریب سمجھے جاتے ہیں۔بہترین حکمت عملی اور اخلاقی طور سمجھداری کی وجہ سے مفتاح اسماعیل پاکستانی میڈیا میں بھی مقبول ہیں، عام طور پر ن لیگ کے وہ رہنما جو کہ میڈیا پروگرامز میں اخلاقی حدود کا خیال رکھتے ہیں، جبکہ مخالف سیاستدان سے بھی دھیمے لہجے میں بات چیت کرتے ہیں۔مفتاح اسماعیل سوشل میڈیا پر مشہور بسکٹ کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں، جبکہ گزشتہ سال این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں بھی مفتاح اسماعیل نے منفرد کیمپین چلائی تھی۔ جس میں سفید رنگ کے ریپر میں ٹافیز متعارف کرائی تھی، اس ریپر پر این اے 245 لکھا تھا اور ساتھ مفتاح اسماعیل کی تصویر بھی موجود تھی۔مفتاح اسماعیل کی اہلیہ ریما اسماعیل بھی سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں، ریما اسماعیل نے امریکی یونی ورسٹی سے صحافت میں ایم اے کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ریما نہ صرف مختلف سماجی مسائل کے حوالے سے آواز اٹھاتی رہتی ہیں بلکہ کئی لحاظ سے نت نئی معلومات سوشل میڈیا پر شئیر کرتی ہیں۔سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل نے ایک ایسی تصویر بھی شئیر کی جس نے سب کا دل موم کر دیا، مفتاح اسماعیل اور ان کی اہلیہ نے ایک ایسے ہی یتیم خانے کا دورہ کیا جہاں ان بچوں کو بہترن تعلیم و تربیت دی جاتی ہے۔ مفتاح اسماعیل اور ان کی اہلیہ ان یتیم بچوں کو نہ صرف سپورٹ کرنے گئے بلکہ ان کے حوصلوں کو مزید بلند کیا تھا۔مفتاح اسماعیل اور ان کی اہلیہ نے نہ صرف بچوں کے ساتھ وقت بتایا بلکہ ان کی قابلیت پر ان کی تعریف بھی کی۔مفتاح اسماعل کا ایک بیٹا بھی ہے جو کہ والدہ کے ہمراہ زیادہ دکھائی دیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

4 بہنوں کی عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی