10:22 pm
سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

10:22 pm


لاہور(نیوز ڈیسک)شادی ایک حسین بندھین اہے اور اگر اس میں سادگی شامل کرلی جائے تو اس میں اللہ کی بے شمار برکتیں شامل ہوجاتی ہیں۔ متعدد افراد جن کو اللہ نے دولت سے نوازا ہوتا ہے اپنے گھر کی شادی کی
تقریبات بہت دھوم دھام سے کرتے ہیں کہ کوئی کمی نہ رہ جائے مگر کچھ لوگ ایسے بھی جن کے پاس بہت دولت ہے مگر شادی کی تقریب نہایت سادگی سے منعقد کرتے ہیں۔آج ہم قومی کرکٹ ٹیم کے دو سابق کھلاڑی کی بیٹیوں کی شادی سے متعلق بات کریں گے جنہوں نے کرکٹ سے بہت شہرت اور دولت حاصل کی مگر شادی بیاہ کی تقریب میں سادگی اختیار کی جو لوگوں کو بہت پسند آئی۔ محمد یوسف قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کپتان اور بلے باز محمد یوسف آج بھی کئی ریکارڈز کے مالک ہیں جنہیں توڑنا آسان کام نہیں۔ ان کی بلے بازی کے چرے بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ آج بھی محمد یوسف قومی کرکٹ ٹیم میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے نظر آتے ہیں۔ محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی شادی جس طرح کی تھی سب ہی نے دیکھا اور خوب سراہا تھا۔ محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی سے کرنے کو ترجیح دی۔ انہوں نے اپنی دختر کی شادی پر ایک جذباتی پوسٹ بھی شئیر کی تھی جس میں وہ بیٹی کے سر پر دست شفقت رکھے ہوئے تھے۔محمد یوسف نے پوسٹ میں لکھا تھا کہ میری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا آخر”سمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن۔ ابھی کل کی ہی باتیں ہیں تو اک ننھی سی گڑیا تھی۔ میرےآنگن میں ٹھہریں کی تری یادیں تری باتیں۔ لومبارک ہو تمہیں وقت سفراب الوداع۔ جاؤ بابل کے نگر سے اپنے گھر الوداع۔ ”اے مری دختر مری نور نظر اب الوداع۔ محمد یوسف کی بیٹی کی رخصتی پر دیگر کھلاڑیوں نے مبارک باد پیش کی تھیں۔ انضمام الحق ایک اور مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضام الحق جنہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی مانا جاتاتھا انہوں نے بھی بیٹی کی شادی سادہ انداز سے کی۔ان کی بیٹی کی شادی نوجوان بزنس مین سے ہوئی تھی۔ نکاح کی تقریب لاہور کے کھوکھر فارم ہاؤس میں کی گئی تھی مگر تقریب کے انعقاد کافی سادہ طرز کا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان