08:27 pm
گاڑی بیچ کر جانور خریدے مگر ۔۔ سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں آنےوالی پہلی خاتون بیوپاری جو 100 جانور لائی ہیں

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیز خبریں تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی خاتون کے بارے میں بتائیں گے جو کہ بیوپاری ہیں۔کراچی کی سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں ایک خاتون بیوپاری بھی آئی ہیں جو اپنے جانوروں کو منڈی میں فروخت کرنے کی غرض سے موجود ہیں۔مسز کاشف کا شمار
اب ان چند خواتین میں ہوتا ہے جو کہ مردوں کے کام کو بھی خواتین کے لیے آسان بنا رہی ہیں، یعنی قربانی کے جانوروں کی تیاری اور اس پروفیشن میں خواتین کی موجودگی نہ ہونے کے برار ہےمگر مسز کاشف اب ثابت کر رہی ہیں کہ خواتین کے لیے کوئی کام مشکل نہیں۔مسز کاشف نے 4 سال قبل اپنی گاڑی بیچ کر جانور خریدے تھے اور اس کاروبار میں قدم رکھا تھا، مگر پہلے ہی سال انہیں نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔لیکن ہمت اور حوصلے کے ساتھ ساتھ یہ قربانی کے جانوروں کی خدمت اور تیاری مسز کاشف کو بے حد پسند ہے، جبکہ اسے اپنا شوق بھی کہتی ہیں۔ گاڑی فروخت کر کے انہوں نے اپنا کیٹل فارم بنایا تھا۔مسز کاشف کا یہ کیٹل فارم صادق آباد میں موجود ہے، مسز کاشف بتاتی ہیں کہ یہ میرا شوق تھا، جو اب کاروبار بھی بن چکا ہے۔ کئی مرتبہ لوگ کم قیمت لگاتے ہیں تو بات چیت کرنا پڑتی ہے۔10 جانوروں سے کیٹل فارم کا آغاز کرنے والی مسز کاشف اس سال 100 جانور لے کر آئی ہیں، جبکہ انہیں امید ہے کہ وہ اس سال تمام جانوروں کو فروخت کر کے ہی جائیں گی۔ خوبصورت اور صحت مند جانوروں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مسز کاشف قربانی کے جانوروں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی